ملک کی تقدیر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 تقدیر پر جان لکھ کر ! اس ملک کو لیا تھا
آج آنسوؤں میں اس ملک کی تقدیر بہہ رہی ہے

Rate it:
Views: 347
11 Jun, 2024
More Political Poetry