گھاس بوئی جو گئی ہےاسے چرنا ہوگا خودکشی کے لئے سبکو جمع کرنا ہوگا بچ نکلنےکاکوئی رستہ ہی نہ باقی رکھا خود جو کھودی ہے قبراپنی تو مرناہوگا