بیچ چکے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

لگی ہے دوڑ یہاں مدت سے زر پرستی کی
لگام بھارت میں سب اپنی اپنی کھینچ چکے

بنا ہے تیل ہی پھر پاک وہند میں موضوع
اثاثہ کب کا ہم اپنا یہ اونے پونے بیچ چکے

Rate it:
Views: 480
11 Dec, 2011
More Political Poetry