مری شاعری

Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbd

مری شاعری اب کوئی نہیں سنتا
مجھے داد اب کوئی نہیں دیتا
وہ اک واحد تم ہی تھے
مرے ابو جو مری لکھی
اک لائن پر گھنٹہ گھنٹہ
واہ واھ کرتے تھے
مری شاعری اب کوئی نہیں سنتا
مجھے داد اب کوئی نہیں دیتا

Rate it:
Views: 491
11 Jan, 2014
More Life Poetry