مزاج یار

Poet: By: Naseem ul Ghani Rekhi, Sialkot Pakistan

دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
مر جائیں ایسے میں اگر تنہائیاں بھی ہوں

ہر حسن سادہ لوح دل میں نہ اتر سکا
کچھ تو مزاج یار میں گہرائیاں بھی ہوں

Rate it:
Views: 839
13 Jun, 2008