مسلم لیگ کےانگنت ہوچکے ہیں حصے بخرے ان کو بھی چاہئے اک اپنے لئے نئی بین بنا لیں اب ملک کا وزیراعظم اگر بننا چاہتےہیں شہباز وہ اب رجسٹر کرانے کو مسلم لیگ(ش) بنا لیں