مل پایا نہ جواب ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ دنیا ہی جنت ہے ہمارے لئے اگر مل جائے قلبی سکون
ورنہ یہاں معاملہ فہمی بھی بہت بہترہےاگرانسان میں ہو

باوجود کوشش کےابتک اس سوال کاہمیں مل پایا نہ جواب
انسان کا اس سے باہر رہنا ہی بہتر ہےکہ وہ ایوان میں ہو

Rate it:
Views: 409
15 Feb, 2018
More Political Poetry