مسیحا

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 کیا خوب کہانی سُنا گیا وہ
لُوٹنے والے ہی مسیحا کہلا رہے تھے
کیسے سمجھاتا کہہ رہا تھا وہ
سب طرفداری کی " اَنا" میں جھگڑ رہے تھے
 

Rate it:
Views: 396
17 Jan, 2023
More Life Poetry