کون کہتا ہے کہ ہم سب لوگ خود مختار ہیں جسد خاکی ہی نہیں یاں ذہن بھی بیکار ہیں یا الہی تو ہی اب کوئی مسیحا بھیج دے کیا بتائیں ہم من حیث القوم سب بیمار ہیں