Add Poetry

مشکلات میں اضافہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہم سے عالمی طاقتیں ناجائز مطالبات منوانا چاہتی ہیں
ہماری مشکلات میں اضافہ ضرورت سےزائد کرکے

عالمی بینک کی عدالت تنہائی کا کرنا چاہتی ہے شکار
پاکستان پرچار ارب ڈالرکا خطیر جرمانہ عائد کرکے

Rate it:
Views: 418
01 Jan, 2019
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets