مصافحہ کرنا وہ گوارا نہیں کرتے

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

مصافحہ کرنا وہ گوارا نہیں کرتے
تکبر بھی چھلکتا ہے انکے سکوت سے

کچھ منصب دار ماتحتوں سے ملتے ہیں اسطرح
جیسے کوئی برہمن ملتا ہو کسی اچھوت سے

Rate it:
Views: 502
04 May, 2019
More Life Poetry