عرب،عجم و شیعہ سنی تفریق ختم کی جانی چاہئے سنتاون مسلم ممالک کو مضبوط تنظیم بنا لینی چاہئے ایٹمی چھتری تلےآنے، ‘سی پیک‘میں سرمایہ لگانے کی مسلمان کو من حیث القوم تلقین کی جانی چاہئے