کارکردگی‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poethamidrazakhan . Submitted byhamid raza khan .
Text size

حذب اختلاف کی‘کارکردگی‘ کا ہم ذکر کیا کریں
اپنے کئے پہ سارا سال جس کا اکڑتے گزر گیا

اب وہ کرنا چاہتی ہےحکمرانوں کا پورا احتساب
رواں سال جن کا سارا کرونا سے لڑتےگزر گیا
 

More Political Poetry

Copied