مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا

Poet: محسن نقوی By: حسیب احمد, Karachi

مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گی

میرا ماتم اِسی چپ چاپ فضاء میں ہوگا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی

Rate it:
Views: 1684
31 Jul, 2022
More Mohsin Naqvi Poetry
Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
Raheel Ali