مہم جوئی کے شوق نے ہی پرویز کو آمر بنا دیا صعوبتیں اس راہ کی اکیلےوہ اب جھیل رہےہیں عامر بھی کرتےرہتےہیں اپنےفن کا اکثر مظاہرہ لیا قت سے انکی سرمایہ دار کئی کھیل رہے ہیں