ممنون و مشکور رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

شرافت میں توڑنا ہے انہیں ہرایک کا ریکارڈ
ہر جوڑ توڑ کی سیاست سے وہ دور رہںگے

نام نے ہی انکے،انہیں بنوا دیا ملک کا صدر
نواز شریف کے وہ ممنون ومشکور رہیںگے

Rate it:
Views: 550
01 Aug, 2013
More Political Poetry