کیوں زندگی نصف آبادی کی خط افلاس سے نیچے گزرے قومی دولت کی لوٹ مار اور کرپشن کو اب بند ہونا چاہئے غریب ہی لٹتا آیا ہےکیوں ہر طریقہ سےہر سطح پر آج تک ہر قیمت پر معیار زندگی محنت کشوں کا بلند ہونا چا ہئے