ترقی پسندی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

عام فہم زبان میں لوگ اس کو کہتے ہیں ‘مک مکا‘
پاگل بنا رکھا ہے ساتھ لے کر چلنے کے جنوں نے

پیپلز پارٹی ترقی پسندی کے نام پر ایک دھبہ ہے
بلاول کودلہن ڈھونڈنےکی اجازت دی نہ انہوں نے
 

Rate it:
Views: 449
20 Nov, 2016
More Political Poetry