سازشوں کے جھکڑ چلتے رہے یہاں پر نشانات جن کے برسوں ضایع نہیں ہوتے قومی المیہ اب اس سےبڑا اور کیا ہوگا معیاری قرآن پاک یہاں شایع نہیں ہوتے