ریاست ہوگئی ہے گِروی

Poet: اطہر علی وسیم By: اطہرعلی وسیم, Karachi

غلامی در غلامی در غلامی در غلامی
ہمارے سب حکمراں غلامی کی نشانی

ریاست ہوگئی ہے گِروی آقاؤں کے پاس
حکمرانو ں کی اسی سے قائم حکمرانی
 

Rate it:
Views: 505
06 May, 2017
More Political Poetry