د ور اندیشی کا ثبوت ہمکو دینا ہوگا۔۔۔
صبر سے ذرا کام ہم کو لینا ہو گا۔۔۔۔۔۔
نہایت نازک مراحل مین ھے دور حاضر
جو بوئین گے وہی ہم کو کا ٹنا ہو گا۔۔۔۔۔
کب ہوا ھے مغر ب کسی کے ساتھ مخلص؟
ماضی کے دریچون مین ہمکو جھانکنا ہو گا۔
دور الفتن عنقریب شروع ہو نے کو ھے۔۔۔۔۔
امت مسلمہ کو اب غور و فکر کر نا ہو گا۔
آج کا اٹھا یا اقدام کل پر منحسر ھے ۔۔۔
ہمین با رہا اسکے بارےکچھ سوچنا ہو گا