.......ایٹمی جنگ

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

نیک وبد دونوں کام دیئےجاتےہیں سرانجام دنیامیں
نیکی کا کام کرنے کا بھی مگر ایک سلیقہ ہے

سفارتی کوششوں سے مسئلہ کشمیرکیا جائےحل
اب ایٹمی جنگ سے بچنے کا یہی ایک طریقہ ہے

Rate it:
Views: 521
10 Aug, 2020
More Political Poetry