پسماندہ ہم لوگ ہیں تہذیب کہاں ہے جمہوریت جمہوریت کرنے لگے ہیں مہنگی ترین ہے دنیا میں یہ شرا ب مفت کی پیئے جو،اسکے مزے ہیں