آؤ مل جل کے چرالیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سمجھیں قانون کو لونڈی قوی کےگھر کی
دستور،اپنا بنالیں کیوں نہ سلکشن ہم بھی

شور چوری پہ مچاتے ہیں یہاں ڈا کو کتنا
آؤ مل جل کے چرالیں اب الیکشن ہم بھی

Rate it:
Views: 711
21 Nov, 2012
More Political Poetry