پا بند یہاں کتنے ہیں طلبا و مزدور تنظیموں پہ قدغن ، صنعتیں مفرور دونوں کٹےبازو میدان سیاست میں معذوری ومجبوری مقبول و منظور