دور رہتے ہیں

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 دل لگانے سے کچھ نہیں حاصل
دور رہتے ہیں د ل لگی سے ہم

لوگ ڈر تے ہیں موت سے اپنی
خوف کھاتے ہیں زندگی سے ہم

Rate it:
Views: 552
26 Nov, 2012
More Political Poetry