مقتول کون ؟
Poet: مونا شہزاد By: Mona Shehzad., Calgaryیہ شہر کیسا شہر ہے ؟
یہاں ہر دیوار کے پیچھے اک قاتل گهات لگائےبیٹھا ہے
هاته ہیں سب کے ہی خون سے تر
اس شہر میں مقتول بهلا کون ہے؟
More Life Poetry
یہ شہر کیسا شہر ہے ؟
یہاں ہر دیوار کے پیچھے اک قاتل گهات لگائےبیٹھا ہے
هاته ہیں سب کے ہی خون سے تر
اس شہر میں مقتول بهلا کون ہے؟