مقدر

Poet: By: Shakeel Baig, karachi

مقدر کی جو سختی تھی وہ نکلے سے نہ نکلی
قبر جو کھودی گئی میری تو پتھریلی زمین نکلی

Rate it:
Views: 982
14 Jun, 2008