ناممکن نہیں کچھ بھی یہ دنیا کو بتا دو اب ایسا کرو پانی میں تم آگ لگا دو پالو گے یقینن جو ہے مقصود تمہارا سر دھڑکی اگر مل کے تم بازی لگا دو