پتھر بھی ہٹ گیا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

لوگوں کے درمیان میں وہ جا کے پھٹ گیا
ٹوٹے پہاڑ غم کے کلیجہ ہی کٹ گیا

لیکن یہ کیا ہوا میرے الله عقل پر
مدت سے جو پڑا تھا وہ پتھر بھی ہٹ گیا
 

Rate it:
Views: 613
24 Mar, 2011
More Political Poetry