نظام عدل واحسان اس لئےیہاں اب تک ہو پایانہ نافذ کیوںکہ اشرافیہ اس ملک میں فعال ومربوط بہت ہے ا نتظامیہ کا پلہ اس ملک میں ہمیشہ سے رہا بھاری ملک کی سیاست پہ گرفت اس کی مضبوط بہت ہے