رہنے کے لائق ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘جہاں سے بھی ہدایت دوں تم ان پہ عمل کرنا‘
گویا ‘اندر‘ یا ‘باہر‘ کا فیصلہ کر لیا انہوں نے

بیرون ملک ان ہی لوگوں نے بنائے ہیں محلات
وطن کو رہنے کے لائق نہ چھوڑا جنھوں نے

Rate it:
Views: 422
01 Apr, 2018
More Political Poetry