درد سر جمہوریت کا کیوں آپکے سرکارہے سرمایہ داروں کے لئے یہ راہ بھی ہموارہے تواتر سے یہی کہتے رہے ہیں باخبر حلقے یہ منا فع بخش زیادہ سب سے کاروبار ہے