نگراں کے طور پہ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 بے مثل ہم نے دیکھا یہاں ایک ‘مک مکا‘
قربان کیوں نا جائیے اس جمہوری دور پہ

وزرائےاعظم نیک تھے مشرف کے نامزد
جمالی کو واپس لا ئیے نگراں کہ طور پہ

Rate it:
Views: 426
11 Mar, 2013
More Political Poetry