جبکہ صوبائیت کوہمارے یہاں ملتا رہا فروغ دور جدید نے پوری دنیا کو اک صوبہ بنا لیا بنا تھا پچیس سالا منصوبہ ہمیں مٹانےکا اب ہم نےغیر معینہ مدت کا منصوبہ بنالیا