فی لوقت جو بھی نظریات ہیں موجودیہاں ہمیں مل جل کے انہیں دور دفع کرنا ہو گا امیر اور اس کی شوری کے تقرر کے لئے ہمیں کوئی نہ کوئی طریقہ وضع کرناہو گا