دو قومی نظریہ کی بنیاد پر ملک ملا دو حصوں میں بٹا اگرچہ نام ان کا ایک تھا مگر الگ الگ تھے ان کے مقام مشرقی ومغربی پاکستان کےنام سےتھی شہرت جنکی اک دوسرے کے لئے منڈی کا بھی رکھتےتھےجو مقام