موت تو حق ہے
Poet: ثناءبنتِ زمان By: sanabintezaman, Abbottabadغریب کو بھی امیر کو بھی چکھنی ہے
موت تو حق ہے آنی ہے
یہ زندگی تو بس فانی ہے
نہ کیا احساس اِ س نے کسی طفل کا
نہ کیا زِ یر اِ سے کسی کی جوانی نے
نہ ہی متاثر ہوئی کسی دکھ بھری کہانی سے
بھلا کب رکھا پاس اِ س نے بڑھاپے کا
جو بھی آیا پسند اِ س کو
روند ڈالا مٹی میں دھر لیا اُ س کو
جب تک ملی ہے مہلت کر ایسا کوئی کام زمان
کہ تاقیامت رہے اچھے لفظوں میں تیرا نام
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم