اب کیوں کوسے ہے اپنی قسمت کو تو نے کاٹا وہی جو بویا تھا تو جو بے سہارا سمجھ بیٹھا اسے وہ اپنے خدا کے آگے رویا تھا