کسی محب وطن سےپوچھئےتو وہ کہےگا یہی مستحکم معیشت وسیاست کا کوئی بھی بدل نہیں کثیرالجہتی مسائل کےلئےانقلابی قدم ہےنا گذیر صرف مہنگائی کاڈھول پیٹنا مسئلوں کا حل نہیں