تحریک انصاف ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

انسان کےدوغلے پن کا کوئی نہ کوئی تو ہوگا سبب
کچھ لوگ لگی لپٹی رکھےبغیر بات کرتے ہیں صاف

عمران کی لائی تبدیلیوں پررکھےہیں ہم گہری نظر
اب شکست خردہ لوگ چلا رہے ہیں تحریک ا نصاف

Rate it:
Views: 467
20 Apr, 2019
More Political Poetry