Add Poetry

میاں صاحبان

Poet: میاں صاحبان By: جاوید صدیقی, کراچی

بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں میاں صاحبان
ہر دعوے سے پھر جاتے ہیں یہ میاں صاحبان

انہیں تو لت لگ گئی ہے ظلم و بربریت کرنےکی
پھر بھی خادم اعلیٰ کہلاتےہیں یہ میاں صاحبان

ان کی چالاکیوں ، مکاریوں ،منافقت کا کیا کہنا
چہرے سے ٹپکتی ہیں منحوسیت کچھ اس قدران پر
جھوٹ کے پلندےہیں یہ دونوں میاں صاحبان

Rate it:
Views: 627
26 Aug, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets