سیاسی تماشا

Poet: سیاسی تماشا By: جاوید صدیقی, کراچی

عجب تماشا ہے یہاں پر زندگی کا
ہردوسرا رہنما پھرتا ہے دشمنوں کا

اپنے لیڈر کی ہرزہ سرائی ہونے پر
بضد کرتا ہےدلیل ،رہنماکی سچائی کا

Rate it:
Views: 777
26 Aug, 2016
More Political Poetry