میری دعاؤں گر اثر ہوتا نہ دشوار جیون کا یہ سفر ہوتا میں نہ رہتی کبھی بے حسوں کی دنیا میں میرا آسمان میں گھر ہوتا ۔۔