چلو میں نہیں میرا بیٹا سہی دے گا قوم کو کوئی دھوکا سہی عمران کا کیا ھے ھوا کرے اچھا پاس اسکے ایمانداری کا کوٹا سہی پر میں نہ مانوں کی رٹ بحال کرے کون؟ ان بے حسوں سے اپنا سوال کرے کون؟؟