پیسہ حرام کا

Poet: Asad By: Asad, mpk

کہاں لے جایئے گا اتنا پیسہ حرام کا ؟؟؟
جو باعث شرمندگی ھو ھمیشہ دوام کا

کیوں خود کیلئے عذاب خود کرتے ھیں مقرر
وہ بھی بے سود!!! سراسر کسی نہ کام کا

Rate it:
Views: 715
28 Jun, 2019
More Political Poetry