تیرے اربوں کھربوں انسانوں میں تو ہی بتا میرا کیا مقام ہے مولا تو جس کو چاہے نواز دے تو سب کا آ قا ہے مولا میری صرف اتنی ہی گزارش ہے بس تو میرا علم بڑھا دے مولا