سزاوار بھی خطاواربھی ہم

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

ہم عدل کے احکام تو کردیتے ہیں جاری
تم عدل کے احکام کو مانو کہ نہ مانو

کچھ تم بھی سزاوار ہو کچھ ہم بھی خطاکار
بس شاہ گروں میں جو رعونت ہے وہ جانو

Rate it:
Views: 803
26 Jul, 2012
More Political Poetry