میرا وجدان کہتا تھا

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

مجھے الہام ہوتا تھا
میرا وجدان کہتا تھا

چھٹی حس جو ہوتی ہے
مجھے اکثر بتاتی تھی

تمہارےخواب اونچے ہیں
میرےتم ہو نہیں سکتے

Rate it:
Views: 2252
10 Jun, 2017
More Sad Poetry