میری خامشی کا راز یہی معلوم ہوا
Text size
میری خامشی کا راز یہی معلوم ہوا
کہ میں خابوں میں بات کرتا ہوں
میرے احساس پہ لگی قدغن ہے
میں دیواروں سے بات کرتا ہوں
پھول سناتے ہیں مجھ کو درد اپنے
میں تو درختوں سے بات کرتا ہوں
رات چمکتے ہوے چاند سے پوچھ
میں ستاروں سے بات کرتا ہوں